"کورٹ" تلاش کے نتائج۔
شہید میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس 14 سال بعد دوبارہ کھل گیا
سندھ ہائی کورٹ نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے خلاف اپیلیں منظور کرليں
توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ نے غلطیاں کیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اگر کوئی فیصلہ غلط ہوا تو ہم اس میں مداخلت کرسکتے ہیں
سندھ ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے خلاف درخواست دائر
درخواست وکیل ابراہیم ابڑو کی جانب سے دائر کی گئی ہے
حال ہی میں عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا،چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت
کراچی؛ اتحاد ٹاون میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتار ملزم فیضان پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ ہے اور صدام چوک اتحاد ٹاون کا رہائشی ہے۔پوليس
گجر نالہ عمل درآمد کیس میں وزیراعلی سندھ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت
سپریم کورٹ نے 25 اکتوبر 2021 میں آخری حکم دیا، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او کا حکم معطل کر دیا
عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل 22 اگست کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کرینگے
سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اگست کو ھوگی
گجرنالہ عمل درآمد کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 2 رکنی بینچ کرے گا
سپریم کورٹ کا ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار
سپریم کورٹ ریویو ایکٹ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیارات کو ختم کرنا ہے: فیصله