"کورٹ" تلاش کے نتائج۔
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی
مجھے پھر سے گرفتار کیا جاسکتا ہے، عمران خان
ڈیل کے سوال پر عمران خان مسکرا دیے کہا خدشہ ہے کہ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں گے
القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم
گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا
ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ نے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا
عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنے کا حکم دیا ہے
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم
نیب کئی سال سے مختلف افراد کے ساتھ یہی حرکتیں کر رہا ہے؛ جسٹس اطہر من اللہ
سپریم کورٹ: عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
کئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتار
سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کی کارروائی شروع کرنےکی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا