"گرفتار" تلاش کے نتائج۔
کراچی: گڈاپ ٹاؤن سے کالعد م تنظیم داعش کے 2انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
رینجرز (سندھ)اور پولیس (ایس آئی یو)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کی
سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کارروائی، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار
سائبر کرائم سرکل سکھر کی بڑی کارروائی
شہید جان محمد مہر کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، سیکریٹری کراچی پریس کلب
شہید جان محمد کے لواحقین کو انصاف دلانے کے لئے بھرپور جدوجہد کریں گے، شعیب احمد
رانی پور سانحہ: عدالت نے بچی کی قبرکشائی کی اجازت دے دی
گرفتار ملزم اسد شاہ کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی؛ اتحاد ٹاون میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
گرفتار ملزم فیضان پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ ہے اور صدام چوک اتحاد ٹاون کا رہائشی ہے۔پوليس
سجاول پوليس جي ڪارروائيون، 3 جوابدار گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ
2200گرام چرس، 500 پڙيون گٽڪو ۽ 20 ليٽر ديسي شراب هٿ ڪيو ويو.
رانيپور واقعا، معصوم بچی فاطمہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار
پولیس ٹیم نے ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار کر لیا
شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل
عدالت نے شاندانہ گلزار کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس، پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت مسترد
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور بشیرہ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
باپ کی بیوی بن کر لاکھوں روپے پنشن لینے والی خاتون گرفتار
پولیس کے مطابق یہ کارروائی خاتون کے شوہر کی شکایت پر کی گئی