"یمن" تلاش کے نتائج۔
یمن میں 90 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ، فضائی، بحری اور بری حدود بند کرنے کا اعلان
سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی کے بعد یمن نے ملک بھر میں 90 روز کیلئے ہنگامی حالت نافذ کر دی، جبکہ فضائی، بحری اور بری سرحدیں عارضی طور...
شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق
سعودی کابینہ نے یمن کی سلامتی اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی مکمل تائید کی۔
کراچی والوں کیلئے نئے سال کا تحفہ! کل سے شہر میں ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
شرجیل میمن نے اورنج لائن کو گرین لائن سے ملانے کے منصوبےکاافتتاح کردیا
گاڑیوں والے ہوشیار، آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا بڑا حکم آ گیا
بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے اپنی علیحدگی اختیار کرنے والی اہلیہ کو ویمنز ہاسٹل میں گھس کر بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا، اور پھر...
پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں کی بانی چیئرمین اور شہید محترمہ کو خراج عقیدت
پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پارٹی کے جمہوری...
کارونجھر ہمارا خزانہ ہے، اسے نقصان پہنچنے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا دو ٹوک اعلان
آئینی ترامیم پر کسی کو اعتراض ہے تو پارلیمنٹ سے بات کرے یا عدالت جائے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔