اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"ی" تلاش کے نتائج۔

سیاسی اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف
آدمی گھر سے نکلتا ہے تو موبائل چھیننے کے دوران لاش بن کر واپس آتا ہے،ڈاکٹر قادر مگسی

آدمی گھر سے نکلتا ہے تو موبائل چھیننے کے دوران لاش بن کر واپس آتا ہے،ڈاکٹر قادر مگسی

ڈاکٹر قادر مگسی نے ایس ٹی پی بدین کے صدر شاہنواز سیال کے قریبی رشتہ دار کے انتقال پر تعزیت کی

کالے کوٹ والوں کے نامکمل فیصلوں نے کینالوں کی تحریک کو سبوتاژ کیا۔ڈاکٹر قادر مگسی

کالے کوٹ والوں کے نامکمل فیصلوں نے کینالوں کی تحریک کو سبوتاژ کیا۔ڈاکٹر قادر مگسی

10برسوں سے کوشش کر رہا ہوں کہ قوم پرست پارلیمانی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر ایک ہی انتخابی نشان پر الیکشن لڑا جائے

اپنی رنگا رنگ ثقافت، تہزیب  اور روایات کو دنیا کے سامنے فخر سے پیش کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ فرح ناز اکبر
ڈیجیٹل والٹ یوٹیلٹی سٹورز کا متبادل نہیں ہو سکتا، ریاست کو فلاحی نظام ختم نہیں، مضبوط کرنا چاہیے
مظلوم پگلی  کشمیری لژکی کے کردار میں سپناغزل نے حقیقت کا رنگ بھردیا

مظلوم پگلی کشمیری لژکی کے کردار میں سپناغزل نے حقیقت کا رنگ بھردیا

ہال میں موجود فیملیز نے سپنا غزل کی بہترین پرفارمنس پر بھرپور داد دی

اسلام آباد کے امام بارگاه میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مظاہرے

اسلام آباد کے امام بارگاه میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مظاہرے

مذہبی تنظیموں کی جانب سے خیرپور، عمرکوٹ، مدئیجی، پليجانی، فیض گنج اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

حیدرآباد: کهیسانا موری کے قریب تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد ہلاک

حیدرآباد: کهیسانا موری کے قریب تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد ہلاک

حادثے میں میرواہ گورچانی کے رہائشی منور لال میگهواڑ، ان کا بیٹا نِکِهل، وريندر ميگهواڑ اور اس کی اہلیہ ہلاک ہوگئے

بلوچستان  میں قتل شدہ دو بھائیوں سمیت 4 مزدوروں کی مرید شاخ کے قریب تدفین
لاڑکانہ: آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس کے خلاف امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ: آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس کے خلاف امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

جیَکب آباد، کچی پل، قبّو سعید خان، جھل مگسی، گڑھی خیرُو سمیت مختلف تعلقات کے امیدواروں نے احتجاج کیا