"ی" تلاش کے نتائج۔
حیدرآباد: نامور شاعر آکاش انصاری کے قتل کیس میں ملزم شاهه لطيف کو سزائے موت سنا دی گئی
ڈاکٹر آکاش انصاری کو 15 فروری کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش جلا دی گئی تھی
جوہی: لغاری برادری میں جاری خونی تنازع پر حاکم خان نوحانی کی سربراہی میں جرگہ، 3 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ مقرر
معمولی بات سے شروع ہونے والے تنازع کے نتیجے میں 3 افراد قتل اور ایک زخمی ہو گیا تھا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس, گل پلازه سانحه، مرحومین کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے مالی معاوضہ دینے کی مںظوری
ہر دکاندار کو 1 کروڑ روپیہ بلاسود قرضہ اور 5 لاکھ روپے گذارہ الاونس دیے جائیں گے