اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"ی" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

بھارت میں انوکھا مقدمہ: چوہوں کے ’’کارنامے‘‘ نے 200 کلو چرس کیس میں ملزم کو بری کروا دیا

بھارت میں انوکھا مقدمہ: چوہوں کے ’’کارنامے‘‘ نے 200 کلو چرس کیس میں ملزم کو بری کروا دیا

جھارکھنڈ میں عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں ثبوت نہ ہونے پر مرکزی ملزم کو رہا کرتے ہوئے پولیس کی کہانی کو ناقابلِ یقین قرار دے دیا۔

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 17 افراد جاں بحق، ہزاروں متاثر

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے بعد آنے والے سیلاب نے جانی و مالی نقصان پہنچایا، کم از کم 17 افراد جان سے گئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سندھ حکومت کے صوبے سے باہر جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس
یورپ جانے والے دو سو پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، سات افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

یورپ جانے والے دو سو پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، سات افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کے ساحل پر 200 پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی

ایران میں جاری احتجاجی تحریک کے دوران مزید گرفتاریاں، سرکاری میڈیا خاموش
خوشی مکرجی نے سوریا کمار سے رومانوی تعلقات کے بارے میں وضاحت کر دی
’’یہ ٹھگ مجھے کمزور کرنا چاہتا ہے‘‘، جب راجیش کھنہ نے سلمان خان کی پیشکش ٹھکرا دی

’’یہ ٹھگ مجھے کمزور کرنا چاہتا ہے‘‘، جب راجیش کھنہ نے سلمان خان کی پیشکش ٹھکرا دی

سلطان سلمان خان نے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی

ہم تائیوان کو چین کا اٹوٹ حصہ تسلیم کرتے ہیں: پاکستان
میں اپنا شوہر کسی کو نہیں دوں گی: ثناء جاوید

میں اپنا شوہر کسی کو نہیں دوں گی: ثناء جاوید

اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی جانب سے انسٹاگرام پر کیا گیا تازہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا