"ی" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں کار پر فائرنگ؛ ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی
گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں زخمی ہوگئیں۔
پاکستان پر دو بڑے سائبر حملے ناکام، حکومتی ادارے بڑے نقصان سے بچ گئے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر پاکستان کے سرکاری اداروں پر کیے گئے دو بڑے سائبر حملے ناکام بنا دیے...
خواجہ آصف کا محمود غزنوی پر بیان لاعلمی کی انتہا ہے، بیرسٹر سیف کا سخت ردعمل
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے محمود غزنوی سے متعلق بیان کو تاریخی لاعلمی اور سنجیدگی سے عاری قرار دے دیا۔
علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بانی اور چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر اپنے دھرنے کو ختم کرنے سے انکار...
انوار الحق نے سیاسی موت کے پروانے پر خوشدلی سے دستخط کرنے کا اعتراف کیا
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اپنی سیاسی تقدیر پر ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی سیاسی موت کے پروانے پر خوشدلی سے...
سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز میں لیبر ونگ سندھ کی تقریب
محمد ممتاز سندھو کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا رحیم اعوان نے نوٹیفکیشن دیا
وکیلوں کا 27ویں ترمیم کے خلاف بائیکاٹ جاری، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج
سندھ بارکونسل کی کال پر وکیلوں نے 27ویں اور 26ویں ترمیم کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔
گلشن معمار میں پانی کی قلت کا مسئلہ فوری حل کیا جائے: سید امتیاز الحق بخاری
واٹر بورڈ حکام مؤثر اقدامات کریں، چیئرمین کراچی گرائنڈ الائنس