"ی" تلاش کے نتائج۔
لیجنڈری اداکار کی اہلیہ اور پالتو کتے سمیت لاش برآمد,
خیال کیا جارہا ہے کہ ماضی کے سپر اسٹار نے اہلیہ اور پالتو کتے کے ساتھ خود کشی کی ہے۔
انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی پر 2 افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے
ایک مکان پر چھاپہ مارا تھا جہاں دو یونیورسٹی کے طالب علم ایک ساتھ قابل اعتراض حالت میں موجود تھے
شبیر بھٹی ورسٹائل فنکار ہے ٹی وی اور فلم پروڈیوسر ان کو موقع فراہم کریں"امتیاز الحق بخاری
پروڈیوسر کرن خان کو کامیاب ڈرامے پرمبارک باد پیش کرتا ہوں چیئرمین بی جی سی
لڑکی کی قبر کھودنے والا شخص گرفتار؛ آدھے انسانی دھڑ کا پُتلا اور دیگر اشیا برآمد
قبرستان میں لڑکی کی قبر کھودنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا
وفاقی کابینہ میں مزید24 ارکان کی شمولیت، 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا
ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا