اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"ی" تلاش کے نتائج۔

حکومت سندھ  صوبہ میں150سے زائد ڈے کیئر سینٹر ز بنانے جارہی ہے،شاہینہ شیر علی

حکومت سندھ صوبہ میں150سے زائد ڈے کیئر سینٹر ز بنانے جارہی ہے،شاہینہ شیر علی

اس سلسلے میں پہلا سینٹر کراچی پریس کلب میں قائم کیا جائے گا،ہم خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک قدم آگے بڑھ کر سوچتے ہیں،صوبائی وزیر...

چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری

چوٹياریوں کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل هونے والے تین افراد کے ورثاء کا سانگھڑ میں دهرنا جاری

احتجاجی مظاہرے میں سیاسی، سماجی، مذہبی، قوم پرست تنظیموں کے رہنماؤں، مقتولین کے ورثاء، خواتین اور معصوم بچوں کی شرکت

صدر آصف علی زرداری نے پيکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

صدر آصف علی زرداری نے پيکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے

صدر آصف علی زرداری نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (PECA) کی منظوری دے دی

ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن  تابندہ سلیم کی کتاب

ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن تابندہ سلیم کی کتاب" لفظ بولتے ہیں" کی تقریب رونمائی

تقریب رونمائی الحمرا آرٹس کونسل لاہور کی ادبی بیٹھک میں منعقد ہوئی

دوسرا ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ شاندار رنگارنگ تقریب کا آغاز آج ہوگا۔ ڈائریکٹر عبدالقادر

دوسرا ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ شاندار رنگارنگ تقریب کا آغاز آج ہوگا۔ ڈائریکٹر عبدالقادر

پروفیسر اعجاز فاروقی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے، ایونٹ میں سات کھیل شامل کئے گئے ہیں،اسپورٹس ڈائریکٹر ابراہیم حسین

کراچی: نصیر آباد کے رہائشی مقتول اسفند یار کی والدہ اور 7سالہ بیٹی کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خودسوزی کا اعلان

کراچی: نصیر آباد کے رہائشی مقتول اسفند یار کی والدہ اور 7سالہ بیٹی کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خودسوزی کا اعلان

مقتول اسفند یار کے قتل کی ایف آئی آررجسٹر ہونے کے باوجود اسفندیار ڈیپر کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے، ورثاء

امریکا بھر میں ٹک ٹاک بند

امریکا بھر میں ٹک ٹاک بند

واشنگٹن: پابندی سے چند گھنٹے قبل ہی امریکا بھر میں ٹک ٹاک بند

ژوب: پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز سے مقابلے میں 5 خوارج ہلاک

ژوب: پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز سے مقابلے میں 5 خوارج ہلاک

دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج اور فورسز کے جوانوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر

پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے سینئر نائب صدر خالد اعجاز کا حکومت سندھ سے پاکستان کے پہلے اے پی ای زیڈ کی خستہ حالی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی فیصلہ انصاف کی جیت ہے، اظفر صدیقی