"ی" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتار کی شدید مذمت
حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا جمہوریت کی نفی ہے، سعید سربازی/شعیب احمد
اردو مزاحیہ ڈرامہ شادی میرے باپ کی 29 نومبر کو رات نو بجے پیش کیا جائے گا
ملک آرٹ پروڈکشن کی جانب سے عبدالرزاق ملک کے بینر تلے ڈرامے کے مصنف ۔ و ہدیات کار عنایت سمیع ، معاون ہدایت کار عظیم خان ہیں
پی ٹی آئی کی فائنل کال نہیں، مس کال تھی، بشریٰ بی بی اور امین گنڈاپور فرار ہو گئے، وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ
پی ٹی آئی کو بڑی سیاسی ناکامی ہوئی، ان کے لیڈر بھاگ گئے
بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا
راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ ذرائع
بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔ زرائع
سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
20دسمبر سے سکولوں کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی
مظاہرین کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو صرف پولیس کے پاس هوتے ہیں: مریم نواز
مختلف مقامات پر پولیس پر فائرنگ کی گئی، 20 سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کا زخمی ہونا افسوسناک ہے
عمران خان، بشرہ بی بی، علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
عمران خان سے ملاقات، ان کی احتجاجی کال حتمی ہے: بیرسٹر گوہر
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
میں آخری سانس تک عمران خان کی آزادی کے لیے کھڑی ہوں: بشریٰ بی بی کا مارچ سے خطاب
عمران خان کی اہلیہ بھی کارکنوں کے حوصلے بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک