"ی" تلاش کے نتائج۔
کراچی کے شہریوں کے لئے اہم منصوبہ یلو لائن بی آر ٹی شروع کیا گیا ہے: شرجیل انعام میمن
ورلڈ بینک کے تعاون سے 100 ارب روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ شروع کیا گیا ہے
ہنر مند بیٹی. . . . . . خوشحال ہنر مند پنحاب
تحریر: تابندہ سلیم
پاکستان اسٹیل مل کے مزدوروں کا مطالبات کی منظوری کے لئے ڈسٹرکٹ پریس کلب ملیر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے ملاقات
چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے فوری حل کی ہدایات جاری کی.
فلموں کے مشہور اداکار کومے میں چلے گئے
اہل خانہ نے مداحوں سے اداکار کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
بشری بی بی کی ضمانت کی خوشی ہوئی، چيئرمين پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
بشری بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور
عدالت کا بشریٰ بی بی کو دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کی قیادت میں وفد کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
ملاقات میں ریگولر ٹیکس دہندگان کو ہراساں نہ کرنے اور صرف ٹیکس چوروں، نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کیا گیا
سيبس یونیورسٹی جامشورو میں شعبہ فائن آرٹ کا دوسرا بورڈ آف اسٹڈیز اجلاس
میٹنگ میں ممبران، فیکلٹی، انتظامی عملے، اور معاون عملے کی شراکت کا اعتراف کیا گیا
بیگم نصرف بھٹو نے دور آمریت میں جمہوریت کاچراغ روشن رکھا، روما مشتاق مٹو
بیگم نصرت بھٹو کی شخصیت عزم، ہمت اور بہادری کی علامت تھی