"ی" تلاش کے نتائج۔
کراچی: سندھ کے کالجز کی 36 لیڈی ٹیچرز کئی سالوں سے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف
لیڈی ٹیچرز کے غیر حاضر ہونے کے باوجود ان کے نام ترقیوں کے لیے سنیارٹی لسٹ میں شامل کیے گئے۔ ذرائع
کراچی چیمبرانتخابات، بزنس مین گروپ کو ہار کا خوف، دھاندلی کی کوششیں شروع کردی
بی ایم اے کے امیدواروں کو سیریل نمبر الاٹ نہ کرنا دال میں پورا کالا کو ظاہر کرتا ہے، آصف سخی
میڈیا پر اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کے معاملہ پر سندھ حکومت کی تردید
گاڑیوں کی خریداری کیلئے 2 ارب روپے مختص کرنے کے فیصلے پر اٹھائے گئے سوالات میں سیاق و سباق کا فقدان ہے
اسلام آباد: صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ سید ناصر حسین شاہ کی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
ملاقات کی اور انرجی سیکٹر اور سندھ ڈولپمینٹ فنڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی
برطانوی ایتھلیٹ جوڈی گرنہم نے حاملہ ہونے کے باوجود مقابلہ کرتے ہوئے میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
میں 7 ماہ کی حاملہ ہوں اور اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہوں۔برطانوی ایتھلیٹ جوڈی گرنہم
گنڈا پور نے اکثریت کھو دی، اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا جائے: فیصل کریم کنڈی
علی امین گنڈا پور کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آسکتی ہے
اماراتی صدر نے بنگالی قیدیوں کو معاف کر دیا
شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں
انسٹاگرام اسٹوریز میں ایک نیا فیچر متعارف، اسے استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
انسٹاگرام نے صارفین کے لیے کہانیوں کے کمنٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے
سندھ پر کوئی ڈیم قبول نہیں، صنعان قریشی
فیڈریشن کالا باغ ڈیم کے ضد سے نہیں اتری تو طویل احتجاجی تحریک چلائیں گے
ٹی ٹی پی ہماری وجہ سے تھی تو بی ایل اے کس کی وجہ سے؟ عمران خان
مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت کیسے ہوئی؟