"ی" تلاش کے نتائج۔
ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں افراد دل کی بیماری کی وجہ سے مر جاتے ہیں، محمد اسلم خان
نوجوانوں میں تیزی سے بڑھتے ہوئے امراض ، شوگر، بلڈ پریشر، عارضہ قلب کے مسائل بڑھ رہے ہیں، مسعود الرحمن کیانی
میہڑ: مبینہ طور اغوا ہونے والی معصوم بچی اجالا سولنگی 24 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکی
اجالا سولنگی کی والدہ روتے روتے نڈھال، بازیابی کے لیے قائم کیمپ 8 دن سے جاری
خيرپور: معروف گلوکارہ ممتاز کنول کی بااثر افراد کے خلاف دہائی کی ویڈیو وائرل
پلاٹ کے معاملے پر علی شیر دہوٹ اور دل مراد دہوٹ والوں سے تنازع چل رہا ہے: ممتاز کنول
قمبر میں روڈ حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
حادثے میں 9 افراد زخمی ہوئے، جن میں گل بی بی گوپانگ اور محبوب چانڈیو اسپتال میں دم توڑ گئے
میہڑ: اے سیکشن تھانے کی حدود سے گاؤں کمال پور کی رہائشی 2 بہنیں مبینہ اغوا
انٹر کی طالبہ 22 سالہ گلنار چانڈیو اور اس کی 17 سالہ بہن صفیہ مبینہ طور پر اغوا