"2" تلاش کے نتائج۔
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی، بلاک بسٹر ’کِک‘ کا سیکوئیل بنے گا
ساجد ناڈیا والا کی نئی فلم ’بوال‘ 21 جولائی کو ریلیز ہوگی جبکہ وہ ’ہاؤس فل 5‘ بنانے کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔
لاہور کی عدالت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں
آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
حکومتی معاشی ٹیم نے بھی مشکل اور کٹھن سفر میں بھرپور ساتھ دیا۔
21اور 22 جولائی کو کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
تيغو خان تيغاڻي سميت 26 ڄڻن خلاف ايس ايڇ او سميت 3 ڄڻن جي اغوا جو ڪيس داخل
تيغو خان تيغاڻي فرار ٿي ويو آهي، سندس گرفتاري لاءِ ڇاپا هنيا پيا وڃن: عرفان سمون
ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز پر حملا، 3 جوانوں شهيد، 2 دہشتگرد مارے گئے،
آئی ایس پی آر کے بقول آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
فیروز خان اور علیزا سلطان کی شادی 2018 میں ہوئی تھی تاہم 2022 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی
ترک ڈرامے ’کرولش عثمان ’ کے ہیرو نے پاکستان آنے کا اعلان کرديا
ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار میں نظر آنے والے اداکار انجین التان دوزیتان نے بھی 2020 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی
پاکستان کے شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف سیریز میں اِن ایکشن ہوں گے
روٹری ڈسٹرکٹ 3271 اسٹالیشن کی تقریب ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں منعقد
تقریب میں سندھ بلوچستان کے 175 کلب سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی گورنر نے شرکت کی