"2" تلاش کے نتائج۔
بدین: چنگچی رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم، 2 کمسن بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے
جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ سجاد ملاح، 7 سالہ اصغر ملاح اور چنگچی رکشہ ڈرائیور رمضان ملاح شامل
پاکستان میں ایک سال کے دوران 6,624 جنسی زیادتی کے کیس رپورٹ
سب سے زیادہ کیسز فیصل آباد میں 728، لاہور میں 721 اور سرگودھا میں 398 رپورٹ ہوئے
سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ، سید زین شاہ، محمود اچکزئی، اسد قیصر اور ديگر نے کيک کاٹا
ایس یو پی کے پینڈال میں سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ منائی گئی
صرف 40 رنز کا ہدف، ٹیم 37 پر آؤٹ، فرسٹ کلاس کرکٹ میں 231 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
40رنز کا آسان ہدف، ٹیم 37 پر ڈھیر، فرسٹ کلاس کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ
سلینا جیٹلی کی شادی کی سالگرہ پر طلاق، اداکارہ نے شوہر پر سنگین الزامات لگادیے
سلینا جیٹلی نے 2011 میں آسٹریا کے کاروباری شخصیت پیٹر ہیگ سے شادی کی تھی اور بعد میں بیرون ملک منتقل ہوگئیں
عمرڪوٽ ۾ حادثي ۾ 2 ڄڻا فوت ٿيڻ واري واقعي جو ٽريڪٽر ڊرائيور گرفتار
ٽريڪٽر ٽرالي هٿ ڪري ڊرائيور يار محمد سمون کي گرفتار ڪري ورتو: پوليس
سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہوگا اور 20 جنوری سے اس کی شدت میں اضافہ ہوگا