"AC" تلاش کے نتائج۔
بخشاپور کے قریب باپ اور بہنوں کے سامنے نوجوان وکرم کمار اغوا
مسلح افراد باپ اور بہنوں کے سامنے نوجوان وکرم کمار کو اغوا کر کے فرار ہو گئے
حیدرآباد میں دیوالی کی تقریب, آصف علی زرداری کی بڑی بہن فوزیہ زرداری کی بيٹی سميت شرکت
ھندو برادری کا مزہبی تہوار دیوالی کے تیسرے روز
کریتی سینن کا تعلق کس فلمی گھرانے سے ہے؟
کریتی سینن کی جانب سے یہ دعویٰ غلط نکلا ہے کہ ان کا تعلق کسی فلمی شخصیت سے نہیں ہے
ملیر: قائدآباد پولیس نے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا
ٹھل کے قریب کوچ اور مزدا میں تصادم، پشین کے ایک خاندان کے 4 افراد سمیت 5 مسافر جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے
انجینئرحافظ طاہر مجید جماعت اسلامی حیدرآباد کے ضلعی امیر منتخب، امارت کا حلف اٹھا لیا
نو منتخب امیر حافظ طاہر مجید کی مرکز تبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ میں حلف برداری تقریب
ايراني نوبل انعام يافتہ نرگس محمدي قيد دوران بيمار
تحرير: سيد غلام مصطفي شاھ
روٹری انٹرنیشنل پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کےلئے پر عظم ہے؛ محمد رضوان آڈھیا
والدین پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے پولیو ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں؛ ڈاکٹر بینش اقبال
صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی ائر پورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاوں فریکچر
صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا
کراچی پریس کلب کے نئے اراکین کے پلاٹسکے معاملات سے متعلق اجلاس منعقد
ایڈیشنل چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و ٹاؤن پلاننگ خالد حیدر شاہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد