"AI" تلاش کے نتائج۔
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور یوایس ایڈ کی ہائر ایجوکیشن سسٹم اسٹرینتھننگ ایکٹیویٹی کے درمیاں اہم اجلاس
اجلاس یونیورسٹی کی کامیٹی روم میں ہوا، جس کی صدارت سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کی
لاکھوں اہل کراچی کا”حماس“کی مزاحمت کو سلام ٗشاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ
وزیر اعظم کے چین نہیں فلسطین جانے کا وقت ہے ٗ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں تیسری جنگ عظیم ہوگی۔سراج الحق
مسلم حکمران متحد ہوکر اپنی مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں،فقیر شکیل قاسمی
فلسطینی مجاہدین نے عزیمت کی عظیم تاریخ رقم کردی ہے،اسلام کی عظمت رفتہ کی یادتازہ کرنے پر حماس کو سلام پیش کرتے ہیں
سٹی پریس کلب کوٹ غلام محمد کا افتتاح، سینئر صحافیوں کی شرکت
میرپورخاص سٹی پریس کلب کے مرکزی صدر وارث خاصخیلی نے سٹی پریس کلب کوٹ غلام محمد کا افتتاح کرديا
تھانوں سے ایس ایچ اوز اغوا ہو جائیں تو پھر بچ کیا رہ جاتا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ کا اغوا ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری رہا کرنے کی ہدایت
ہم نے سندھ کو اپنایا ہے سندھ ہمارا ہے، ایاز لطیف پلیجو کا مہاجروں کے حوالے سے بیان کو سراہتے ہیں؛ سید مصطفیٰ کمال
سندھ کے تمام دانشوروں کو کہتا ہوں جو پیپلزپارٹی میں نہیں آپ کو مہاجروں کے ظلم پر آواز بلند کرنی چاہئے
ملیر پولیس نے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے نئی حکمت عملی بنالی
ایس ایس پی ملیر طارق الاہی مستوئی نے شاہین فورس کو دوبارہ ایکٹو کردیا
فنڪشنل ليگ AIOAn محمد اسماعيل شاھھ پاران ٻٻرلوءِ حادثي تي ڏک جو اظھار
حادثي ۾ ڇھن حياتين جي ضيان تي دلي صدمو رسيو: ف ليگ اڳواڻ
مریم نواز کے بیٹے جنید اور ان کی اہلیہ عائشہ میں علیحدگی ہو گئی
جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی 2021 میں ہوئی تھی
وزیراعلیٰ نے زیر تعمیر عمارت گرنے پر ڈائریکٹر سمیت SBCA کے چار افسران کو معطل کر دیا
شاہ فیصل ٹاؤن کورنگی میں بدھ کو زیر تعمیر عمارت گرنے سے پانچ جانیں ضیاع ہونے کا سخت نوٹس