"AI" تلاش کے نتائج۔
سی ٹی ڈی سندہ کا کراچی کے مخلتف علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکی باشندوں کے خلاف انفارمیشن بیسڈ آپریشن کا آغاز
آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 179 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا،
کراچی: صدر صرافہ مارکیٹ کے قریب دو کروڑ بائیس لاکھ کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اسلحہ کے زور پر پیسوں سے بھرا بیگ چھینا،فريادی
کراچی: پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر مبعھ حملہ۔ دو ملزمان ہلاک، ایک گرفتار
دوران آپریشن گینگ وار / منشیات فروش ریاست جدگال گروہ کے کارندوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی
عمران خان کو اٹک جیل منتقل کرليا گيا
ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا
زمان پارک کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج, خواتین سميت 36 کارکن گرفتار
زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی بهی ہوئی
تحریک انصاف کا عمران کی گرفتاری چیلنج کرنےکا اعلان
توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا،
لعلو رائنڪ ويجهو هٿياربندن جي فائرنگ ۾ هڪ ڄڻو قتل، نينگر سميت 2 زخمي
جامڪ چانڊيو ڌر جي ماڻهن حملو ڪيو: زخمي جو موقف
عمران خان کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں کیا ہوا؟
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے عمران خان کو گھر کے اندر جاکر گرفتار کیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ آگيا
ثابت ہوگيا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرایا
عمران خان کو 3سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرليا گيا
عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران کو 3سال قید کی سزا سنادی