"AI" تلاش کے نتائج۔
اسکردو ایئرپورٹ نے ایک روز میں 12 پروازوں کا سنگ میل طے کرلیا
ملک کے بڑے شہروں کا اسکردو سے بڑھتا فضائی رابطہ سیاحت کی صنعت کو فروغ دے گا۔
محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص تھریٹ نہیں ہے، کراچی چیف پولیس
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ 7 سے 10 محرم تک بڑے جلوس نکالے جائیںگے
IBA کراچی کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا
آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے
ملیر کینٹ کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے بلڈر قتل
فائرنگ کے واقعے میں بلڈر عذیر ظفر ولد سید ہمایوں ہلاک ہوگیا
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
آئندہ سماعت پر وکیل خواجہ حارث سے دلائل بھی طلب کرلیے۔
سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز
امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں
دوست نے 50 روپے ادھارمانگنے پر بھکاری کا طعنہ دیا تھا؛ منوج باجپائی
واقعہ میرے لیے کامیابی کے حصول کا جنون بنا اور آج تک میں اپنے دوست کی بات بھول نہیں پایا ہوں۔
لاہور میں بارش، کرنٹ لگنے سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 30 سے 35 ہے اور اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
پیپلز بس سروس کا کرایہ آئندہ 6 ماہ تک نہ بڑھانے کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے 5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی
سندھ حکومت نے 13 سال میں 1142 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا
ہر سال ہدف میں اضافہ ہو رہا ہے، اس سال 238 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔