"AI" تلاش کے نتائج۔
رو س کا عسکری اہمیت کے حامل یوکرینی شہر پر قبضےکا دعویٰ
سربراہ ویگنرگروپ کے مطابق ویگنرگروپ کے دستے 25 مئی سے باخموت سے واپسی شروع کردیں گے
’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ فلم کا لیڈ رول کرنے سے انکار کیا تھا، جس کا افسوس ہے!
کچھ کچھ ہوتا ہے میں ٹینا کا کردار بہت اچھا تھا جس کو چھوڑنے کا آج تک بہت افسوس ہے‘‘
ایک پپی کی بنا پر جان وک فرینچائز نے رسمی طور پر دنیا بھر میں 1 ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے ہیں۔
ایک پپی کی بنا پر جان وک فرینچائز نے رسمی طور پر دنیا بھر میں 1 ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے ہیں۔
سلمان خان کا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ
یاد رہے کہ سلمان خان حال ہی میں فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں دکھائی دیئے تھے
شاہنواز بھٹو کی بیٹی سسئی طویل مدت بعد منظرِ عام پر آگئی
شاہنواز بھٹو کی اکلوتی بیٹی سسی بھٹو طویل مدت بعد منظر عام پر آگئیں
یوکرینی صدرولادیمیر زیلنسکی کی عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ آمد
دورے کا مقصد یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف امن منصوبہ پیش کرنا ہے
پسند کی شادی کرنیوالی نمرہ کاظمی خلع کیلئے عدالت پہنچ گئی
نجیب شاہ رخ مجھے بغیر کسی وجہ کے تشدد کا نشانہ بناتا تھا
محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی
ژوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ، سراج الحق محفوظ
ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ ہوا
وزیراعلیٰ سندھ اور عالمی بینک کا بی آر ٹی، شمسی توانائی اور دیگر منصوبوں کی تکمیل کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا جائزہ
سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہاسین کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں اپنی ملاقات