"AS" تلاش کے نتائج۔
لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے
فضائی آلودگی سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے لگا
انوائرمنٹل ہیلتھ سائنسز (این آئی اے ایچ ایس) اور نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ (این سی آئی) کے محققین نے دریافت
فیصل آباد: سسر اور بہو کو قتل کرنے والے ملزم کو دو بار سزائے موت سنادی گئی
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو دو بار سزائے موت سنائی
پاکستانی لڑکوں میں دلچسپی نہیں، شادی کے لیے امریکی یا برطانوی لڑکے تلاش کر رہی ہوں: اقرا وسیم
میں بیرون ملک مقیم پاکستانی سے شادی کر سکتی ہوں اور میں وہیں رہنا چاہتی ہوں۔
بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا
بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ اروشی ہمیشہ تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں
کار حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور
ملزمہ نتاشا کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
عائشہ فاروقی ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کی بلامقابلہ چیئرپرسن منتخب
سینئر وائس چیئرمین کاشف ظہیراور وائس چیئرپرسن کے عہدے کیلئے اسما ءعامر منتخب ہوئیں
ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا قتل کيس، مولوی عمر جان سرہندی، سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید سونہارو جسکانی، ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ اور ديگر نامزد
مقتول ڈاکٹر کے قتل کیس کے متن میں سامارو کے مولوی عمر جان سرہندی کو لوگوں کو ڈاکٹر کے قتل پر اکسانے والے ملزم کے طور پر شامل...
Honda CG125 کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر
کمپنی نے ہونڈا CG 125 کے تمام ورژن فیس بک پر لائیو سیشن میں لانچ کیے
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی مختلف سائٹس پر رات میں جاری, تعمیراتی سرگرمیوں کے مناظر سامنے آگے
دیامر بھاشا ڈیم دنیا کا بلند ترین ڈیم ہے، جو چلاس سے 40کلومیٹر زیریں جانب دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے