"C" تلاش کے نتائج۔
اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، شہداء کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی شہر خان یونس پر فضائی حملہ کیا
گذريل ٻوڏ کانپوءِ چوٿون ڀيرو سنڌ اچڻ جو موقعو مليو، لکين ماڻھن کي سھائتا جي ضرورت آھي: آمريڪي سفير ڊونلڊ بلوم
ٻوڏ 30هزار کان وڌيڪ اسڪولن، 2صحت مرڪزن کي نقصان پھچايو: آمريڪي سفير
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے، فل کورٹ نے درخواستیں خارج کر دیں
سپریم کورٹ نے فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ کیا گيا فیصلہ سنا ديا
کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں بیگ سے ملی لڑکی کی لاش کی 19 سالہ عریشہ کے نام سے شناخت
مقتولہ کو ہاتھ باندھ کر بدترین تشدد کے بعد قتل کیا، پولیس
کراچی: اتحاد ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی ضلع سانگھڑ سے بازیاب، 3 ملزمان گرفتار
کراچی: تفتیشی ٹیم تھانہ بلدیہ کی کامیاب کاروائی میں اتحاد ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی کم عمر لڑکی بازیاب
مٹیاری کے قریب سسر نے بہو اور دو نوجوانوں کو کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کردیا
حیات لاشاری نے بہو رضیہ، 2 نوجوانوں نبی بخش کھوسو اور اکن کھوسو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
شکارپور: کچے میں ڈاکوؤں کا تھانے پر حملہ، ایس ایچھ او، اس کا بیٹا اور 3 پوليس اہلکار اغوا
خانپور کے قریب کوٹ شاہو تھانے پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، فرار ہو گئے۔
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت کی تیسری منزل کی چھت کا کام چل رھا تھا
کریم بخش کھوسو کے قریب کاروکاری کا الزام لگاکر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا
ملزم اپنی بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا
پیپلز پارٹی اور زرداری کو سندھ، سندھی عوام، زراعت، تعلیم، روزگار اور وسائل سے کوئی محبت نہیں: ایاز لطیف پلیجو
15سال سے سندھ کے وسائل چوری کرنے کے لیے پیپلز پارٹی سندھ پر حملہ آور ہوئی