"C" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پارس شاہ قتل کیس, فرزانہ شاہ اور اس کے والد نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فرزانہ شاہ کے والد غلام۔نبی شاہ نے بھی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
ذیابیطس اور موٹاپا روکنے میں سبزیوں کا مزید اہم کردار سامنے آگیا
اس طرح ماہرین نے سبزیوں کے فوائد کے مزید ثبوت پیش کئے ہیں۔
20برس تک اسکول سے غیرحاضر رهنے والی استانی ملازمت سے فارغ
2017 میں ان پرمقدمہ چلا اور انہیں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
ٹائٹینک سے بھی 5 گنا بڑا، مسافربردار بحری جہاز تيار
اسے فن لینڈ کی ایک کمپنی نے تعمیرکیا ہے۔
ہانگ کانگ کی آئیکونک پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی چل بسی
خودکشی کی کوشش کرنے کی وجہ سے گلوکارہ کی حالت غیر ہوگئی تھی
امریکا میں 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید
متاثرہ بچی کو حمل ضائع کرنے کے لیے انڈیانا ریاست جانا پڑا تھا جہاں اسقاط حمل قانونی عمل ہے۔
کراچی میں مون سون سسٹم داخل، مختلف علاقوں میں بارش
اگلے چند گھنٹوں میں شہر بھر میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ڪراچي: صنعان خان قريشي جي سيد جلال محمود شاھ سان ملاقات
سنڌ جي اهم مسئلن تي گڏيل جدوجهد کي تيز ڪرڻ تي اتفاق
میکسیکو کے میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں
اسکاٹ لینڈ میں بھی کنگ چارلس اور ملکہ کیملا کی تاج پوشی کا جشن
العربیہ نیوز کے مطابق 1603 میں دونوں ریاستوں کے انضام سے قبل ان کی ملکیت دو الگ الگ خاندانوں کے پاس تھی