"C" تلاش کے نتائج۔
ٹک ٹاک اور اسٹارٹ اپ کمپنی سندھ کے 10 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دیں گے
پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ذریعے سندھ بھر کے 2600اسکولوں کے 8 لاکھ50ہزار طلباء کو فائدہ پہنچا ہے۔
نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے
نمرہ بُچہ کو مبارکباد دینے والوں میں شرمین عبید چنائے، مہوش حیات، کاملہ شمسی و دیگر شامل
62چاندوں کی مزید دریافت: سیارہ زحل 145 چاندوں کا مالک قرار
امکان ہے کہ آوارہ گھوم رہے تھے کہ زحل کی ثقلی قوت نے انہیں لپک لیا اور اپنے مدار سے باندھ دیا
اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
ایسے گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
عدالت نے دلائل سننے کے بعد فواد چودھری کو کل پیش کرنے کا حکم دے دیا
کینیا میں دیہاتیوں نے 10 شیروں کو مار ڈالا
واضح رہے کہ کینیا کا امبوسیلی نیشنل پارک کا رقبہ 39 ہزار 206 ہیکٹر پر مشتمل ہے
ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس
وفاقی حکومت بے بس نظرآتی ہے، باہر دیکھیں انسٹالیشنز کو آگ لگائی جا رہی ہے؛ چیف جسٹس
پی ڈی ایم دھرنا: کارکنان ریڈزون میں سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے
سپریم کورٹ کی انٹری یا بالکل سامنے اسٹیج نہ لگایا جائے یہی حکمت عملی ہے؛ پوليس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا
پاکستان سے 8 ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا: آئی ایم ایف
نویں جائزے میں طے شدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں