"Case" تلاش کے نتائج۔
نیب ترمیمی آرڈیننس نافذ، جھوٹے مقدمے پر تین سال سزا ہوگی
آرڈیننس کے تحت اگر وعدہ معاف گواہ نے کوئی بات چھپانے کی کوشش کی تو اس کی معافی منسوخ ہوجائے گی
کور کمانڈر ہاؤس کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان کی طلبی کے سمن جاری
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔
سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
عبدالرزاق شرکی دائر درخواست پر کیس کی پیروی سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔
والدہ نے بیٹی کو سوتیلے باپ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کر دیا
بیٹی کو اپنی جنسی زندگی میں شدت لانے کے لیے استعمال کيا، والده کے دوران شرمناک انکشاف
بےنظیر بھٹو کے قتل پر سندھ سمیت ملک بھر میں پی پی نے ہنگامہ آرائی کی تھی:خرم شیر زمان
پیپلز پارٹی پر مثال زیب دیتی ہے سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی:خرم شیر زمان