"Ji" تلاش کے نتائج۔
سافکو کے قیام کے 38 سال مکمل: توانائی اور انشورنس کے شعبوں میں کام کرنے کا اعلان
سافکو اعلیٰ تعلیم، بینکنگ، انشورنس، توانائی اور دیگر شعبوں میں خدمات فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔سلیمان جی ابڑو
ہواوے کی جانب سے سندھ زرعی یونیورسٹی میں آئی سی ٹی مقابلے کے لیے روڈ شو
ورک سیکشن کی زیرمیزبانی یونیورسٹی کے ڈاکٹر اے ایم شیخ آڈیٹوریم میں آگہی سیمینار بھی منعقد
ٹنڈو جام؛ انٹر یونیورسٹی ڈبیٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ سمیت دیگر شریک طلباء کی وائس چانسلر سے ملاقات
مقابلوں میں اردو، سندھی، اور انگریزی زبانوں میں الگ الگ تقاریر کے مقابلے ہوئے
سرجری مستند ماہرین ہی بہترین اور محفوظ ہیئر ٹرانسپلانٹ کرتے ہیں ،ڈاکٹر ذوالفقار تونیو
اتائی ڈاکٹر ز اور ٹیکنیشنز کم پیسوں کا لالچ دےکر مسائل پیدا کررہے ہیں
کراچی: پیشینٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام "بیک سیل" کا انعقاد
بیک سیل؛ پی ڈبلیو اے کی سالانہ بڑی تقریبات میں سے ایک ہے: مقرر
حیدرآباد: گورنمنٹ گرلز پائلٹ میرا ہائی اسکول میں لڑکیوں کے حوالے سے سیمینار
حیدرآباد: گورنمنٹ گرلز پائلٹ میرا ہائی اسکول میں لڑکیوں کے حقوق اور بنیادی تعلیم کی اہمیت، صحت کی آگاہی اور پولیو مہم کے حوالے سے سیمینار
ایس ایم ای سیکٹر اور نوجوانوں کو کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کےلئے مالیاتی اداروں کا کردار قابل ستائش ہے: ولی اللہ خان
سندھ بینک نوجوانوں کو زاتی کاروبار کے لئے قرضے فراہم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے
شہباز سہوترا کیتھولک آرچ ڈایوسس آف کراچی کے لیگل ایڈوائزر مقرر
ایڈوکیٹ شہباز سہوترا کی قانونی مہارت اور تجربے سے آرچ ڈایوسس کو بہت فائدہ ہوگا،بشپ بینی ماریو ٹریوس
سانحہ شہداء کارساز کی برسی, ہم شہداء کو کبھی نہیں بھول سکتے ان کی قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں: راؤ محمد نوید
آج سانجہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حیدر آباد میں تاریخی جلسہ ہوگا
محمد حسین محنتی کی افغان قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری سے ملاقات
ملاقات میں پاک۔افغانستان تعلقات سمیت ملکی وعالمی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا