"KHA" تلاش کے نتائج۔
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی واقعات کی مذمت کرچکا ہوں
عمران خان کا ’بااختیار لوگوں‘ سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنانے کا اعلان
اس وقت مظالم سے بچنے کے لیے جادو کا ایک واحد راستہ پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنا ہے
جبری شادیوں کا سنا تها، پی ٹی آئی کے لیے ’جبری علیحدگیوں‘ کا عجوبہ متعارف کروایا گیا۔ عمران خان
پی ٹی آئی رہنماؤں کے علیحدگی کے اعلان پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا
190ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیان حلفی احتساب عدالت میں جمع کروادیا گیا،
عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ تاحال لا پتا
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور کامران عادل کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا
شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرديا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے وکلا اور ان کی بیٹی ایمان مزاری بھی موجود تھیں
آڈیو لیکس تحقیقات: عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا
س جوڈیشل کمیشن کے قیام کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے۔
گرفتاری کا ڈر، عمران خان نے ٹیکس ادا کردیا
چیئرمین تحریک انصاف نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے آج بینک میں جمع کرادیے
گھر میں گھس کرمارینگے
’گھر میں گھس کرمارینگے‘، جناح ہاؤس حملےکے شرپسندوں کی شرمناک گفتگو منظرعام پر