"Of" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل نعت کا انعقاد
محفل نعت میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے بچوں نے بھی نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کی سعادت حاصل کی
خیرپور پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا
ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او ٻٻرلوءِ کی منشیات کہ خلاف اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس
لیاقت علی خان کی پاکستان کےلئے پیش کی جانے والی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی در دانہ ارشد
آج کے نوجوانوں کو آزادی کی اہمیت سے روشناس کروانے کی ضرورت ہے ڈاکٹر آفتاب امام
پاکستان میں معیاری اور سستے طبی آلات کی تیاری سے طب کے شعبے میں انقلاب آئے گا ڈاکٹرشاہد نور
عوام کو صحت سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیںپروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ
حیدرآباد: نشے کے عادی پوتے نے پیسوں کے لیے دادا کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق گھر سے 70 سالہ پیئرسن کی نعش برآمد ہوئی ہے
ملیر۔ اسٹیل ٹاؤن پولیس کا دوران پٹرولنگ ملزمان سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
پیٹرولنگ سو مار گوٹھ اسٹیل ٹاون میں دو ملزمان کو روکنے کی کوشش کی
اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی ہلاک، ملزم کو گرفتار کر لیا گيا
ہلاک شدگان کی شناخت ابراھیم ولد جمشید اور شکیلہ زوجہ ابراھیم کے ناموں سے ہوئی
صحافیوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری ترجیحات میں شامل ہے: نگران وزیر داخلہ سندھ
جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پولیس متحرک ہے: بریگیڈیئر حارث نواز
کامریڈ حیدربخش جتوئی کے آبائی گاؤں کے گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار
گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی