"PTi" تلاش کے نتائج۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاع
یاد دلایا کہ مکمل طور پر تربیت یافتہ دہشتگردوں نے، جن کے پاس اسلحہ تھا
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
پولیس کا کہنا ہےکہ اینٹی کرپشن پولیس کے مقدمے میں علی محمد خان کا نام بھی شامل ہیں
شاہ محمود اور عمران خان میں جھڑپ
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اب تک شاہ محمود کا موبائل فون مسلسل بند ہے
ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس شواہد ہیں: وزیراعظم
گزشتہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا
فواد چوہدری کے سیاسی کیرئیر پر نظر
فواد چوہدری پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا ساتھ بھی چھوڑ چکے ہیں
جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان
پاکستان میں اصلاحات لانا ہمارا بنیادی منشور تھا، بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا جس سے بد دلی پھیلنے لگی۔
علی زیدی یا فواد چوہدری، حریم شاہ کا اگلا نشانہ کون؟
حریم شاہ کا ’لوٹے‘ سے مراد پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے رہنما ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب راولپنڈی کو خط
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نیب 7 جون کے بجائے مجھے 8 جون کو شاملِ تفتیش کرلے
جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے مزید مجوزہ نام سامنے آگئے
نئی سیاسی جماعت کے لیے 'پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی' اور 'پاکستان مسلم لیگ جناح' کے نام زیر غور
’رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانے والے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں‘
مئی میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں اور یہ 63 سالوں میں دوسری مرتبہ مئی میں بارشوں کا ریکارڈ بنا