"Pak" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور بدترین واقعہ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: باہمت طالبہ کی جانب سے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی ویڈیو بنائی گئی
کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک، 11زخمی ملزمان گرفتار
نامعلوم شہری نے فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کیا اور ایک کو زخمی کیا. پولیس کا دعویٰ
سندھ کے مختلف شہروں میں سکرنڈواقعے کے خلاف مظاہرے اور دھرنے
مختلف شہروں میں ایس یو پی، جسقم اور دیگر تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے
سکرنڈ۔دھرنا ختم ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں سیاسی اور قوم پرست قائدین سمیت شہری شریک
سکرنڈ قومی شاھراھ پر کل سے لگا ہوا جلبانی برادری اور قومپرستوں کا دھرنا ختم
ضلعی انتظامیہ نے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ ایس یو پی رہںما سید زین شاہ
سکرنڈ واقعہ دکھ بھرا ہے ، انکوائری رپورٹ طلب کرکے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے: وزیراعلیٰ سندھ
سکرنڈ واقعہ پر انکوائری کمیشن مجھے چار دن میں رپورٹ کرے گی: جسٹس (ر) مقبول باقر
کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد اور شمس کیریو کی ڈی جی ايم ڈی ای ڈاکٹر نسیم الغنی سہتو سے ملاقات
ترقیاتی اسکیموں کے زریعے بلاک 12 کا ڈویلپمنٹ ورک مکمل کرایا جائے؛ شعیب احمد
کراچی میں تحریک انصاف کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق انصاف ہاؤس کو عدالتی حکم پر کھولا گیا
ای ڈی بی کے لائسنس کی معیاد ختم ہونے پر موٹر سائیکل رجسٹریشن بند نہ کی جائے: چیئرمین محمد احسان
آل کراچی موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا مطالبا
سندھ سرکار نے مالی امداد طور پر 20 جامعات کو 43 ارب 99 کروڑ 5 لاکھ روپئے جاری کردیئے
جامعہ این ای ڈی کئمپس تھرپارکر کو سات کروڑ پچاس لاکھ روپئے جاری کردیئے