"Pak" تلاش کے نتائج۔
کوٹڑی: خورشید چوک کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ايک نوجوان جاں بحق
حادثے میں 20 سالہ موٹر سائیکل سوار اسد علی چانڈیو جاں بحق جبکہ حنیف چانڈیو شدید زخمی ہو گیا
ٹنڈوالہ یار: برائٹ فیوچر بپلک ہائیر سیکنڈری سکول میں یوم دفاع اور قائد اعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب
احسن حمید، صدر ٹنڈوالہ یار جنید مہتابی قائم خانی، وائس چیئرمین اوصاف آفریدی، دی سیوی سکول کے پرنسپل خرم الیاس قائم خانی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی...
شیخ رشید دو بھانجوں سميت راولپنڈی سے گرفتار
شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے گرفتاری کی تصدیق کردی
دو روز قبل اغوا ہونے والی گھریلو ملازمہ بازیاب، ملزم گرفتار
پولیس نے لڑکی کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بازیاب کراليا
مدئجی کے کچے میں کلہوڑہ اور جونيجا تنازعہ پھر بھڑک اٹھا، ایک نوجوان قتل
فائرنگ کے نتيجے میں عظیم جونیجو جاں بحق ہو گئے، لواحقین کا احتجاج
حیدرآباد: ہالا ناکہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 21 سالہ سمیع اللہ چاند اور محمد حسنین میمن شامل ہیں۔
ہر وقت یزید سے جنگ ہی پیغام امام حسینؓ ہے، فقیر شکیل قاسمی
صحابہ کرام واہلبیت اطہار سے محبت دراصل حضوراکرم ﷺ سے محبت ہے، پیغام امام حسین ؓ کانفرنس
پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں عوام سے روٹی بھی چھین لی گئی: ریاض چانڈیو
سندھیوں نے جمہوریت نہیں دیکھی، زرداری مافیا نے وڈيروں کو بااختیار بنایا ہے
محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
مون سون ہواؤں کی نئی لہر 16 ستمبر کو مشرقی سندھ میں داخل ہوگی
حکومت کا خوبصورت پاکستانی ماڈلز سے لاتعلقی کا اظہار
خوبصورتی کے مقابلے اور پاکستانی خواتین کی شرکت سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔مرتضیٰ سولنگی