"Pak" تلاش کے نتائج۔
بلوچستان میں دہشتگردی کو کاری ضرب، سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن ردِعمل، 108 دہشتگرد ہلاک، 10 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں متعدد حملے ناکام بنا کر فتنہ الہندوستان کے 108 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
کراچی سندھ کا دل اور روح ہے، اس کے تحفظ کے لیے سندھی عوام لڑیں گے: ایاز لطیف پلیجو
ایم کیو ایم کراچی کو سندھ سے الگ کر کے نیا اسرائیل بنانا چاہتی ہے،قومی عوامی تحریک کے سربراہ
قومی عوامی تحریک کا مرکزی وفد عوامی نیشنل پارٹی کی باچا خان امن کانفرنس میں شریک
وفد کی قیادت سینئر ڈپٹی جنرل سیکریٹری الطاف خاصخیلی نے کی، خادم سموں، نذیر بلیدی و دیگر بھی شامل