"Pakist" تلاش کے نتائج۔
کراچی:پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا
کراچی:قاتل شوہر کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس
الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا
امیدواروں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو جاری کی جائے گی
سکھر سول اسپتال میں گندگی، کینٹین پر چھاپہ: جرمانہ عائد
غیر معیاری خوراک، ناقص صفائی اور لائسنس نہ ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
سندھ کے محنت کش حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر
سندھ کے مزدور اجرتوں میں اضافے سے محروم ہیں
وزیر اعلیٰ کا بلدیاتی اداروں کے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم
یہ کام شفاف طریقے سے ہونا چاہیے اور ان کا استحصال نہیں ہونا چاہیے۔وزیراعلیٰ
گھوٹکی میں ملزم نے ماں، بہن اور 3 بھانجیوں کو قتل کرديا، ملزم گرفتار
گھوٹکی پولیس نے ماں، بہن اور تین بھانجیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سندھ بھر میں مظاہرے اور دھرنے
جان محمد مہر کو بے گناہ قتل کیا گیا، ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا؛ صحافی
پیٹرول مزید مہنگا ہوگا: نگراں وزیر خارجہ کا عوام کے نام پیغام
پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
میرپورخاصٜآ٘فتاب ملک کی فیکٹری پر چھاپہ،6 ٹن مین پوری و گٹکاضبط
گٹکا اورمین پوری کی مالیت 80 لاکھ روپے بنتی ہے،فیکٹری کو سیل کردیاگیا
کینیڈا کے بھارت پر الزامات، پاکستان کا موقف بھی سامنے آگیا
کینیڈا میں بھارت کی دہشت گردی پاکستان کے لیے سرپرائز نہیں؛ سیکرٹری خارجہ