"Pakist" تلاش کے نتائج۔
سانحہ رانی پور کے تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، آئی جی سندھ
نئے آئی جی سندھ رفعت مختار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ سے چیمبر میں ملاقات کی
آئی ایم ایف کا حکومتی اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر اصرار
پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری ادارے وزارت خزانہ کے ماتحت کام کریں گے: آئی ایم ایف کی نمائندہ
پاکستان اور بھارت کا اپنے ڈپٹی ہائی کمشنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
سعد وڑائچ نئی دہلی میں بھارت کے لیے پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر ہوں گے؛ ذرائع
جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے
بول نیوز کی نئی انتظامیہ کی سابق ملازمین سميت تمام ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی
کے یو جے کے صدر اور جنرل سیکریٹری سے بول نیوز کے سی او او کی ملاقات
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا کراچی پریس کلب کا دورہ
ملک میں جمہوریت کے بقا اور آزادی اظہار رائے کے لیے کراچی پریس کلب کی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے،شعیب احمد
سندھ ہائی کورٹ کا سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
آئی جی اور محکمہ داخلہ کو 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
صحافیوں اور ججوں سمیت سب جھوٹ بولنا بند کریں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آئین کے مطابق معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، ذمہ دارانہ صحافت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور سیکریٹری داخلہ سندھ کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ
سی پی او آمد پر آئی جی سندھ و پولیس کے دیگر سینئر افسران نے خوش آمدیديد استقبال کیا
افغان بلے بازوں نے پاکستانی پیس اٹیک کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، پوری ٹیم 59 پر ڈھیر
پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی