"Pakist" تلاش کے نتائج۔
گلشن معمار میں پانی کی قلت کا مسئلہ فوری حل کیا جائے: سید امتیاز الحق بخاری
واٹر بورڈ حکام مؤثر اقدامات کریں، چیئرمین کراچی گرائنڈ الائنس
ہم سندھ کے لیے کفن باندھ کر نکلے ہیں : عامر نواز وڑائچ
عامر نواز وڑائچ 27ویں ترمیم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں، نتائج کی پرواہ نہ کرنے کا عزم
27ویں ترمیم، نہروں اور قبائلی دہشتگردی کے خلاف سندھیانی تحریک کا حیدرآباد میں مارچ
مارچ کی قیادت عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، سندھ یانی تحریک کی صدر عمرہ سموں اور ديگر شريک
ٺٽي جي مختلف علائقن ۾ پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 4 ڄڻا گرفتار
غلام نبي عرف ڪارو خاصخيلي، عصمت پٺاڻ، حضور بخش ڪلمتي، لطيف ملاح کي گرفتار ڪري ورتو: پوليس
چھ، آٹھ ماہ میں ہماری معیشت بہت اوپر جائے گی ہم فاتح قوم ہیں ہم ملک کے خلاف کوئی بات نہیں سنیں گے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
گورنر ہاوس میں پاکستان افریقہ اکنامک کونسل کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری تقريب
دادو میں پولیس آپریشن "المیزان" کا دوسرا مرحلہ — کچے اور پکے علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ و منشیات برآمد، متعدد گرفتار
ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس آپریشن “المیزان” کے دوسرے مرحلے میں کچے اور شہری علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے...
"بی جے پی کی قیادت والے بھارت کا انتہا پسندی پر مبنی بیانیہ اسرائیل کے پرتشدد بیانیہ کے مترادف ہے جو عالمی سطح پر مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے خوفزدہ ہے"، جی آر بلوچ
"پاکستان کی طرف سے مکمل ’وار آن ٹیرر‘ کی ملکیت پچھلے دو دہائیوں میں پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف بہتر ردعمل دینے میں مددگار ثابت ہو سکتی تھی"...
سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کا دوسرا اجلاس، اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر غور
ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے صدارت کی، نوجوانوں کی ترقی و بااختیاری پر تجاویز منظور
جماعت اسلامی ملک کے فرسودہ نظام کو مکمل طورپربدلنے کی جدوجہدکرہی ہے،21نومبر کو بد ل دونظام کے سلوگن کے تحت مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والہ سہ روزہ اجتماع عام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے، کاشف سعید شیخ
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے دعووں کے برعکس پسندھ حکومت نے ملک کے سب سے بڑے شہروتجارتی مرکزکراچی کو کچراکنڈی میں تبدیل کردیا ہے