"Se" تلاش کے نتائج۔
حيدرآباد: ون فائیو کے انچارج کو گالياں اور دھمکیاں دینے کے واقعے کا مقدمہ درج، سلیم بجاری کے بیٹے کو نامزد نهيں کيا گيا
ایف آئی آر میں ارسلان بجاری کا نام لینے کے بجائے اسے سلیم بجاری کا رشتيدار بتایا گیا
نوابشاہ میں پولیو سے بچاؤ کے لیے شاندار ریلی نکالی گئی
ریلی میں گرلز ڈگری کالج نواب شاہ سمیت مختلف سرکاری و نجی اداروں کی طالبات نے شرکت کی
سيبس یونیورسٹی جامشورو میںذہنی صحت اور کام کی جگہ پر صحت مندی" کے موضوع پر لیکچر
سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ آف سندھ یونیورسٹی جامشوروکےاسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شیراز الیاس شیخ نے خطاب کيا
ٹنڈوجام؛ ملک میں زراعت کی ترقی میں زرعی انجنئرنگ کا اہم کردار ہے،ڈین ڈاکٹر الطاف سیال
طلبہ کو زرعی مشینری اور انجن کے متعلق عملی معلومات کا ہونا لازمی ہے، انجنیئر منصور رضوی
گھوٹکی کے قریب ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر قتل
شہناز میرانی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی، اہل خانہ نے قتل کا الزام اس کے شوہر رمضان ملک پر لگادیا
جھول: گاؤں علی جان مری میں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے گهر کے 4 افراد کو قتل کردیا
ہلاک ہونے والوں میں ریجھو، دھڑکی، رادھا اور کنکا شامل ہیں
ترکیہ اور پاکستان بہترین دوست ممالک ہیں: کفیل حسین
قیام پاکستان کے بعد باہمی اعلیٰ سطحی دوروں نے دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دیاہے
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کےسالانہ انتخابات, پروفیشنل گروپ(حامد خان گروپ) نےکراچی میں بھاری اکثریت حاصل کرلی
پرفیشنل گروپ کے منیر احمد خان کاکڑ 218ووٹ لےکراچی سے کامیاب ہوئے
کراچی پریس کلب اور عیسیٰ لیب کے تعاون سے چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے سیشن کا انعقاد
خواتین کو خود اپنا معائنہ،اسٹیج ون پر اس بیماری سے سو فیصد بچاؤ ممکن ہے: ڈاکٹر ربیعہ
کراچی میں غیر ملکیوں کو مبینہ طور پر پولیس جیسی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
مبینہ ڈکیتی کی واردات کا واقعہ ڈیفینس خیابان مجاہد کے قریب پیش آیا ، ڈی ایچ اے حکام