"Suprem" تلاش کے نتائج۔
قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے: پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف
راہوالی کینٹ کے رہائشی اشرف بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کيا
ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل
شاہ محمود قریشی کو جی بی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم
نیب کئی سال سے مختلف افراد کے ساتھ یہی حرکتیں کر رہا ہے؛ جسٹس اطہر من اللہ
سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور
اپوزیشن ارکان نے توہین عدالت نامنظور کےنعرے لگائے
بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر معین خان پھٹ پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ کو تباہ کر رہے ہیں: معین خان
توشہ خانہ کیس: عمران پر فرد جرم عائدکرنےکا فیصلہ
اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمائیوں دلاور نےکی
بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ جوڑ کر ’سلام‘ سے متعلق بلاول کا جواب
سندھ اور ملتان میں اسی طریقے سے سلام کرتے ہیں، میرے لیے خوشی کی بات ہے: بلاول بھٹو زرداری
کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا: بلاول
بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا: وزیر خارجہ