"Us" تلاش کے نتائج۔
بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ
کراچی پریس کلب کے اراکین کو درپیش مسائل خصوصاً صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں بنک اسلامی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی
حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے منشیات پھیل رہی ہے۔ رفیع احمد
نشہ کا استعمال زیادہ تر نوجوان کر رہے ہیں۔ثنااللہ مغل
پاکستان میں زرعی ترقی کیلئے کسان کا زرعی ٹیکنالوجی میں باشعور ہونا ضروری ہے، ماہرین
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایف اے او کے زیر اہتمام سندھ میں پاکستان کے پہلے کسان فیلڈ اسکولز (ایف ایف ایس) کے نفاذ پر دو روزہ سیمینار...
کراچی پریس کلب کی خواتین صحافیوں کے لیے بیوٹی ورکشاپ کا انعقاد
تقریب کی سربراہی کلب کی گورننگ باڈی کی رکن مونا صدیقی اور شازیہ حسن نے کی
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ (سوات) کے تعاون سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جمیلہ جامڑو نے زرعی ہائڈروپونک اور ورمی کمپوسٹ کے استعمال اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں اہم لیکچرز دیے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 21 روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول2024 “ کا آغاز کردیاگیا
لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا ہی ”عوامی تھیٹر فیسٹیول“ کا مقصد ہے: صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک میں ضمنی الیکشن،آزاد امیدوار بھی سرگرم
وارڈ 4 کی کونسلر کی نشست کے لئے ضمنی الیکشن کا انعقاد 14 نومبر کو ہوگا
اگر دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالی گئیں تو ہم سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، سید میر غلام مصطفی شاہ
احتجاج کریں گے، اگر ضرورت پڑی تو ہم اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے، لیکن نہروں کی کسی صورت حمایت نہیں کریں گے: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی
کراچی پریس کلب میں "آرٹ آف لیونگ" ورکشاپ کا انعقاد
جماعت اسلامی وومن ونگ کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں "آرٹ آف لیونگ" کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد