"Us" تلاش کے نتائج۔
کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا میہڑ حادثے کا نوٹس
ڈی ایچ او کو زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت
کراچی: رئیل مارکیٹنگ کی جانب سے ایک شام اپنے کسٹمرز کے ساتھ ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں منائی گئی
تقريب میں کثیر تعداد میں کسٹمرز نے شرکت کر کہ تقریب کو چار چاند لگا دیے
وزیراعلیٰ سندھ میں ادویات کی عدم دستیابی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت پر برہم، کارروائی کا حکم
جسٹس (ر) مقبول باقر صوبے میں جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا
سانحہ رانی پور کے تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، آئی جی سندھ
نئے آئی جی سندھ رفعت مختار نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ سے چیمبر میں ملاقات کی
جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے
بول نیوز کی نئی انتظامیہ کی سابق ملازمین سميت تمام ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی
کے یو جے کے صدر اور جنرل سیکریٹری سے بول نیوز کے سی او او کی ملاقات
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا کراچی پریس کلب کا دورہ
ملک میں جمہوریت کے بقا اور آزادی اظہار رائے کے لیے کراچی پریس کلب کی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے،شعیب احمد
سندھ ہائی کورٹ کا سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
آئی جی اور محکمہ داخلہ کو 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ نے غلطیاں کیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اگر کوئی فیصلہ غلط ہوا تو ہم اس میں مداخلت کرسکتے ہیں
چیف جسٹس کرپشن میں ملوث شخص کے لیے اپنا کیرئیر خطرے میں ڈال رہے ہیں، نواز شریف
چیف جسٹس توشہ خانہ القادر ٹرسٹ سے کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے کے لیے سرگرم ہیں