"Us" تلاش کے نتائج۔
صوبے بھر میں سیف کے 100 ڈجیٹل اسکولز کو مائیکرو اسکولز اور 25 ڈجیٹل کلاس رومز بنائے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تقریب سے خطاب
کراچی؛ مددگار- 15 اور سندھ ایمرجنسی ریسکیوسروس 1122 کراچی کے شہریوں کی خدمت کے لیے متحرک
فیصلہ ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی سربراہی میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس میں ہوا
صالح پٹ: گاؤں علی گل مگسی میں کارو کاری کا الزام لگا کر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
ملزم طارق مگسی نے اپنی بہابهی خانزادی اور دادن مری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
سکھر: باگڑجی کے قریب جتوئی برادری میں لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں نور حسن عرف لالو جتوئی اور عبدالستار جتوئی جاں بحق ہوگئے
کراچی:گڈاپ سہتانی گوٹھ کے رہائشیوں کا بد امنی کے خلاف احتجاج
کراچی:مظاہرین نے سہتانی گوٹھ سے ناردرن بائی پاس اور اندرون گڈاپ جانیوالا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا
کراچی سوشل فورم کا کارونجھر کی نیلامی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کارونجھر سندھ کا سونا ہے، نیلامی قبول نہیں کریں گے : رهنما
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس
گھوٹکی-کندھ کوٹ برج کیلئے سندھ حکومت نے 5 ارب روپے دینے کی منظوری دے دی
سيد سردار علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹوورزم ڈولپمینٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈاریکٹرز کا آٹھواں اجلاس
اجلاس میں سندھ ٹوورزم ڈولپمینٹ کارپوریشن کی کارکردگی اور اقدامات کے سلسلے میں تفصیلی جائزہ لیا گیا
مشہور گلوکارہ شہزادی سائرہ فیض نے سریلی آواز میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ترانہ ریکارڈ کرا دیا
شاعری اسد پنجگرانوی کی ہے گلوکارہ شہزادی سائرہ فیض نے بہت خوبصورت انداز سے یہ ترانہ شوٹ کرایا
سندھ حکومت کا صحافیوں کیلیے ایک اور احسن اقدام
حکومت سندھ نےصحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلیے 10 رکنی کمیٹی قائم کردی