"Us" تلاش کے نتائج۔
صحافی تنظیموں نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کردیا
کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس میں دورکنی میڈیا کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں پیمرا کی تشکیل نو کے لیے قرار داد منظور
سیہون شریف میں 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس برآمد
ماتمی جلوس ڈاکٹر اقبال امام بارگاہ جعفری کے سے برآمد ہوا
گهارو ۾ سنگرار مان اغوا ٿيل پريا ڪماري جي بازيابي لاءِ عزادارن جي ريلي
2سال 10محرم الحرام تي سبيل ورهائڻ دوران معصوم پريا ڪماري کي اغوا ڪيو ويو: عزدار
سیاسی مقاصد کیلیے سائفر استعمال کرنے پر 14 برس قید ہوسکتی ہے، وزیر قانون
لیگی قیادت نے ترمیمی نیب قانون کے تحت ریلیف نہیں لیا، چئیرمین پی ٹی آئی نے درجن بھر درخواستیں ترمیمی قانون کے تحت دیں۔
جعلی ویزے پرعراق جانے والے 6 افراد واپسی پر گرفتار
ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن علی مراد کی جانب سےبروقت کارروائی پرٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا
محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص تھریٹ نہیں ہے، کراچی چیف پولیس
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ 7 سے 10 محرم تک بڑے جلوس نکالے جائیںگے
IBA کراچی کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا
آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے
ملیر کینٹ کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے بلڈر قتل
فائرنگ کے واقعے میں بلڈر عذیر ظفر ولد سید ہمایوں ہلاک ہوگیا
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
آئندہ سماعت پر وکیل خواجہ حارث سے دلائل بھی طلب کرلیے۔
سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز
امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں