"Us" تلاش کے نتائج۔
پشاور؛ پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
وکیل درخواست گزار معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دلائل میں کہا کہ پی ٹی آئی کے 231 ورکرز نے یہ درخواست دائر کیا ہے
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی صدارت میں سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے افسران کا اعلی سطحی اجلاس
مون سون بارشوں سے قبل ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن کے کام کو مکمل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے۔ میئر کراچی
ملير: ڈی سی آفس کی خاتون کلرک کی وڈیو وائرل
خاتون کلرک کو وڈیو میں رقم لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سے یاماہا کے سنیئر جنرل مینجر برائے سینٹرل ایشیا و مڈل ایسٹ کی ملاقات
* یاماہا اور سندھ انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ سیاحت ایک اجلاس کریں،
چیف جسٹس کی تنخواہ میں تقریباً 2 لاکھ روپے کا اضافہ
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی تنخواہ 11 لاکھ 39 ہزار 251 روپے ماہانہ ہوگی
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلے‘ کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع
پی ٹی آئی کے چیئرمین کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی
اینٹی کرپشن پنجاب نے بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے زمان پارک میں طلبی کا نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے
توشہ خانہ کیس, پی ٹی آئی چیئرمین کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے
پاکستان اور فلپائن کے درمیان بہترین تجارتی،سفارتی اور ثقافتی تعلقات قائم ہیں ڈاکٹر عمران یوسف محمد
روٹری انٹرنیشنل دنیا کا سب سے قدیم سماجی ادارہ ہے پاکستان اور دیگر ممالک میں بھی انسانیت کی خدمت کر رہا ہے محمد حنیف خان