"Us" تلاش کے نتائج۔
حکومت رائس ایکسپورٹرز پر ٹیکسزکم کرے،رفیق سلیمان کی وزیرخزانہ سے ملاقات
جلد ہی رائس ایکسپورٹرزسے ملاقات کیلئے ریپ ہاﺅس کا دورہ کروں گا،سینیٹر محمداورنگزیب
جب تک سندھ کی بیٹیاں زندہ ہیں، وہ اپنے دریائے سندھ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گی۔ زاہدہ ڈاہری
سندھیاڻي تحریک نے ہمیشہ دریائے سندھ پر ہونے والے حملوں کے خلاف قیادت کا کردار ادا کیا ہے
حکومت کو 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے، کمون شہید خان، کراچی اور کشمور میں دھرنے دئیے جائیں گے؛ عامر نواز وڑائچ
اگر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیتے ہوئے ریلوے ٹریک بند کر دیا جائے گا۔
خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت
پانی پر ڈاکہ نامنظور، تمام کینال نامنظور، سندھو پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے