"V" تلاش کے نتائج۔
سیہون: سندھ فوڈ اتھارٹی جامشورو کی سیہون میں بڑی کارروائیاں، ہوٹلوں کی چیکنگ
باسی کھانا، غیر معیاری سالن، کولڈ ڈرنکس اور دیگر ناقص اشیاء تلف۔ فوڈ سیفٹی افسر عاصما کھوسو
کراچی : سالانہ کارپوریٹ بزنس ڈنر اور سیونگ لائیوز کلب کا افتتاح
چیئرمین سیونگ لائیوز کلب سرفراز ڈینس نذیر اور دیگر نے کیک کاٹا
بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
ملیر: ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا
02 بچے جاں بحق, ايکبچہ اور مرد شدید زخمي
کراچی پریس کلب کے زیراہتمام سینئر صحافی،ممبرکراچی پریس کلب عثمان عرب ساٹی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سعیدسربازی، محمدحسین محنتی، شعیب احمد، خالدلطیف، مقصودیوسفی، امتیازخان فاران، عامرلطیف اور دیگر نے اظہار خیال کيا
جسم کے کون سے حصے ہائی بلڈ شوگر کی نشاندہی کرتے ہیں؟
مٹھائیاں کھانا، تناؤ اور صحت مند طرز زندگی سے دور رہنا ذیابیطس کا باعث بن سکتا ہے
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا
نئی برانچ کا افتتاح رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق نے کیا،
اسلام القریش پاکستان کے نیو کراچی سکٹر 5Gکی آفس کی میگا افتتاحی تقریب منعقد
کراچی سے بہت بڑی تعداد میں قریشی برادری نے شرکت
ذوالفقار بھٹو نے آمریت کے خلاف جدوجہد شروع کی تھی ۔ابھی بھی ہماری قیادت میڈیا اور اس پریس کلب کو اس نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ ریاست کا چوتھا ستون ہے: سید مراد علی شاہ
کراچی پریس کلب کے 700 نئے اراکین کے لئے پلاٹس، ہاؤسنگ سوسائٹی ہاکس بے کے تمام بلاکس میں باؤنڈری وال اور ترقیاتی اسکیم کے پرپوزل سميت ديگر مسائل...
چمڑے اور ٹینرینگ انڈسٹری کے لیبرز کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے: دانش امان
پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن اورسندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس1122کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے