"a" تلاش کے نتائج۔
صوبائی معاون خصوصی ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی کی امبیکا دیوی مندر بھیم پورہ آمد
انفارمیشن سیکرٹری پی پی مینارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ سریش مہیشوری ،نارائن بھائی دھیڑا اور سی ایم ایل ٹیم نے پرتپاک استقبال کیا،پھول نچھاور کئیے
پریالو کے قریب الرہ–جتوئی پرانا خونریز تنازع دوبارہ بھڑک اٹھا، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
فریقین کے درمیان شدت پکڑتے جھگڑے نے چار قیمتی جانیں لے لیں۔
پي ٽي آءِ سنڌ پاران گلشن حديد ۽ اسٽيل ٽائون ۾ پاڻي کوٽ خلاف تحريڪ هلائڻ جو اعلان
پاڻي جهڙو بنيادي حق عوام کان زبردستي کسي کين تڪليف ۽ تباهي ڏانهن ڌڪيو پيو وڃي: ڊاڪٽر مسرور سيال
کراچی میں کار پر فائرنگ؛ ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی
گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں زخمی ہوگئیں۔
سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز میں لیبر ونگ سندھ کی تقریب
محمد ممتاز سندھو کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا رحیم اعوان نے نوٹیفکیشن دیا
وکیلوں کا 27ویں ترمیم کے خلاف بائیکاٹ جاری، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج
سندھ بارکونسل کی کال پر وکیلوں نے 27ویں اور 26ویں ترمیم کے خلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا، مختلف شہروں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔
گلشن معمار میں پانی کی قلت کا مسئلہ فوری حل کیا جائے: سید امتیاز الحق بخاری
واٹر بورڈ حکام مؤثر اقدامات کریں، چیئرمین کراچی گرائنڈ الائنس