"a" تلاش کے نتائج۔
اداکارہ میرا مشکلات کا شکار
فی الحال اپنے خاندان کی دیکھ بھال کے لیے کام نہیں کر رہی۔میرا
"سیاسی جماعتیں غیر ملکیوں کی واپسی میں رکاوٹ بنیں تو یہ ملک سے جنگ ہوگی"بریگیڈیئر (ر) حارث نواز
جن کے پاس دستاویزات نہیں ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی، ہم کسی قوم کے خلاف کارروائی نہیں کررہے۔
ورلڈ کپ: بابر اعظم نے چنئی میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے
بابر اعظم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
اسرائیل نے غزہ میں مزید اسپتالوں پر بمباری کی دھمکی دے دی
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ ایسی وارننگ پر نظرثانی کرے
کراچی: بحریہ ٹاؤن میں جائیداد کی خرید و فروخت روکنے کا حکم، ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج
ایس بی سی اے نے بحریہ ٹاؤن کے چیک باؤنس ہونے پر ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے خلاف بھی مقدمہ درج کر ليا
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل نعت کا انعقاد
محفل نعت میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے بچوں نے بھی نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کی سعادت حاصل کی
خیرپور پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات (آئس) اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا
ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او ٻٻرلوءِ کی منشیات کہ خلاف اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس
ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کر لیں
ملتان سلطانز نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر ایلکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا
لیاقت علی خان کی پاکستان کےلئے پیش کی جانے والی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی در دانہ ارشد
آج کے نوجوانوں کو آزادی کی اہمیت سے روشناس کروانے کی ضرورت ہے ڈاکٹر آفتاب امام
پاکستان میں معیاری اور سستے طبی آلات کی تیاری سے طب کے شعبے میں انقلاب آئے گا ڈاکٹرشاہد نور
عوام کو صحت سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیںپروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ