اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"a" تلاش کے نتائج۔

محمد نواز شریف 21 کو پاکستان پھنچے گے: شہباز شریف

محمد نواز شریف 21 کو پاکستان پھنچے گے: شہباز شریف

تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت ہے کہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں

اسرائیل کو تسلیم کرنا مودی فاشزم اور کشمیر پر سودے بازی پر مہر ثبت کرنے کے مترادف ہوگا۔محمد حسین محنتی

اسرائیل کو تسلیم کرنا مودی فاشزم اور کشمیر پر سودے بازی پر مہر ثبت کرنے کے مترادف ہوگا۔محمد حسین محنتی

رجیم چینج کا امریکی منصوبہ اپنے اصل اہداف کی طرف بڑھنا شروع ہو گیا ہے

بااثر افراد نے سود نہ دینے پر مقروض کی بیوی کے کپڑے اتار دیئے

بااثر افراد نے سود نہ دینے پر مقروض کی بیوی کے کپڑے اتار دیئے

بااثر شخص اور اس کے بیٹے نے خاتون کے کپڑے اتاریے اور پھر چہرے پر پیشاب کر دیا

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

خاور مانیکا کو سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا

تین بھارتی خواتین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

تین بھارتی خواتین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

ایشین گیمز ایشیائی براعظم کا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ ہے

یوزویندر چہل کی خوبصورت بیوی اور تنازعات

یوزویندر چہل کی خوبصورت بیوی اور تنازعات

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی اہلیہ بھی خوبصورت اور گلیمرس ہیں جو اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔

خوبصورت افغان لڑکی بھارتی آنکھوں کا تارا بن گئیں

خوبصورت افغان لڑکی بھارتی آنکھوں کا تارا بن گئیں

افغانی لڑکی وجبا ایوبی نے کچھ بھارت کی حمایت کیا تھا جس کے بعد سے بھارت کے لوگ اسے بہت پسند کرنے لگے ہیں

یہ خیال ذہن سے نکال دیں کہ مقدمات میں اب تاخیر ہوگی، چیف جسٹس

یہ خیال ذہن سے نکال دیں کہ مقدمات میں اب تاخیر ہوگی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں مقدمات میں تاخیر کے تصور کو ختم کرنا چاہیے

وزیراعلیٰ سندھ کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی

وزیراعلیٰ سندھ کا روینیو دفاتر کے دوروں کے بعد کرپشن کے خلاف سخت کارروائی

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے یہ احکامات وزیر روینیو یونس ڈھاگا کو دے دیں، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے اساتذہ نے ہڑتال ختم کردی

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے ہڑتال پر کرنے والے اساتذہ سے ملاقات کی