"a" تلاش کے نتائج۔
مجھے نئے چیف جسٹس سے بہت زیادہ توقعات ہیں، مریم نواز
نواز شریف کو اللہ نے کامیاب کرایا، اب پاکستان کو کامیاب ہونا ہے
دو روز قبل اغوا ہونے والی گھریلو ملازمہ بازیاب، ملزم گرفتار
پولیس نے لڑکی کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بازیاب کراليا
مراکش میں زلزلہ، پرائمری کے ایک ہی کلاس کے 32 بچے جاں بحق
مراکش میں چند روز قبل آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے نے جہاں ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں
ن لیگی رہنما نے شازیہ مری کو کیا کہا جس سے وہ ناراض ہو گئیں
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان شروع ہونے والی لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی
چوتھی شادی کے دوران تیسری بیوی آنے پر دولہا فرار
تیسری بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دے دی
لاہور ماسٹر پلان کیس، پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی جسمانی ریمانڈ کی اپیل مسترد کردی
سراج کی تباہی: ہندوستان نے 8ویں بار ایشیا کپ جیت لیا
سراج کی تباہی: ہندوستان کے ہاتھوں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
مدئجی کے کچے میں کلہوڑہ اور جونيجا تنازعہ پھر بھڑک اٹھا، ایک نوجوان قتل
فائرنگ کے نتيجے میں عظیم جونیجو جاں بحق ہو گئے، لواحقین کا احتجاج
حیدرآباد: ہالا ناکہ کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 21 سالہ سمیع اللہ چاند اور محمد حسنین میمن شامل ہیں۔