"a" تلاش کے نتائج۔
وه 10 ملیالم فلمیں جو ضرور ديکھنی چاہییں
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے علاوہ ملیالم فلمیں بھی ٹاپ ریٹنگ میں آتی ہیں جنہیں مختلف زبانوں میں ڈب کیا جاتا ہے۔
"دوسرے ملک پر حملہ جہاد نہیں جنگ ہے " افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو پیغام
اگر کوئی جہاد کے مقصد سے افغانستان سے باہر جائے گا تو وہ جہاد نہیں ہوگا
کراچی: پکنک پر جانے والا کوسٹر حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 20زخمی
ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا جہاں کوسٹر اور ٹرک میں تصادم ہوا
آرمی چیف نے سی پیک کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا
دورہ جاپان کے موقع پر سفیر پاکستان کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ ملنا اعزاز ہے ۔ سلیم آفریدی
جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جس طرح شوز اور ہمارے فن کو سراہا ان کا مشکور ہوں
ہزارہ ایکسپریس حادثه؛ ٹوٹے ہوئے ٹریک کی جگہ لکڑی کا ٹکڑا نصب کیا گیا: ابتدائی رپورٹ
تین افسران کا موقف ہے کہ جائے حادثہ پر لائن کو جوڑنے والی فش پلیٹیں غائب تھیں
رضوانہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار
عدالت نے سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیا کی ضمانت خارج کر دی
"کسی گروپ سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
دہشت گردوں کے پاس جھکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔"
سندھی عورت ٹیچر کی ویڈیو نے محکمہ تعلیم کے عملداروں کو تھپڑ رسید کردی
نیوسعیدآباد: گاؤں یوسف ہاجانو کے گرلز پرائمری سکول کی عورت پرائمری ٹیچر کی ویڈیو وائرل
سنڌ ۾ معذورن بابت قانون سندن حقن جو مڪمل تحفظ ڪري ٿو: عابد لاشاري
مقامي حڪومت پاران معذورن جي مخصوص نشستن جو مختص ڪرڻ ساراھ جوڳو عمل آهي